Slavery 6 میں جن صاحب کو توپ کے آگے باندھا ہوا ہے وہ دہلی اردو اخبار کے ایڈیٹر ہیں انہوں نے انگریزوں کی غلامی قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا اور دوسری تصویر روزویلٹ کی ہےانھوں نے بھی امریکن کی غلامی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا
Tag: Religious Freedom
ہندوستان نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے ، جس نے اس کو “خاص طور پر تشویش کا ملک” قرار دیا ہے۔ دارالحکومت میں مذہبی اجتماع کے بعد مبینہ طور پر کورونا وائرس کے واقعات میں اضافہ ہونے کے بعد